عمران خان بھی نواز شریف جیسا حشر دیکھیں گے، نصرت جاوید

عمران خان بھی نواز شریف جیسا حشر دیکھیں گے، نصرت جاوید
ای سی پی کا فیصلہ پی ٹی آئی کے لیے ایک جھٹکا ہے اور پارٹی حیران رہ گئی ہے۔ نصرت جاوید لکھتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان ممنوعہ فنڈنگ ​​حاصل کر رہے ہیں اور برسوں سے جھوٹا حلف نامہ جمع کراتے رہے ہیں۔