نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے میدان تیار کیا جا رہا ہے، بابر اعوان

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے میدان تیار کیا جا رہا ہے، بابر اعوان
پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پلان اے اور پلان بی پہلے ہی ناکام ہو چکے ہیں اور اب پلان سی پر کام ہو رہا ہے۔ وہ ان منصوبوں کی تفصیل بھی بتارہے ہیں۔