سرکاری اشتہاروں پر جہانگیر ترین کی تصاویر، سوشل میڈیا پر تنقید

سرکاری اشتہاروں پر تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے۔

اینکر پرسن ذوہیب بٹ نے ایک ویڈٰیو شیئر کی جس میں انہوں نے سوال پوچھا کہ سرکاری اشتہاروں پر جہانگیر ترین کی تصاویر لگی ہوئی ہیں، کیا انہیں عدالت نے نااہل نہیں کر دیا تھا؟

https://twitter.com/ZeshanMalick/status/1212319106856304640?s=20

معاملے پر ارم ڈار نے لکھا کہ صادق اور امین حکومت کی عدالت سے نااہل قرار دیے گئے جہانگیر ترین کی سرکاری اخراجات پر مشہوری

https://twitter.com/summandar01/status/1212361572200439814?s=20

https://twitter.com/Faisaljalbani5/status/1212369869678825476?s=20

ایک اور ٹویٹر صآرف نے لکھا کہ کوئی مجھے بتاۓ گا ہاؤسنگ اسکیم کے بینرز پر تا حیات نا اہل جہانگیر ترین کی تصاویر کیوں لگائی جاتی ہیں۔۔؟

 

https://twitter.com/Patriottopakist/status/1212360579077328896?s=20

https://twitter.com/kamihbutt/status/1212317688359464960?s=20

ایک صارف کامران نے لکھا کہ فیصل آباد میں سرکاری خرچ پرعمران خان اور جہانگیرترین کے پینافلیکسز لگائے جا رہے ہیں. یاد رہے کہ عمران خان ماضی میں اس عمل کے سخت ناقداورسرکاری خرچ پر ذاتی تشہیر کا ذریعہ کہتے رہے جبکہ جہانگیرترین سپریم کورٹ سے کرپشن پرنااہل قرار دئیے گئے. لیکن اب نئے پاکستان میں سب حلال ہے.

https://twitter.com/kamihbutt/status/1212317688359464960?s=20

عامر نے لکھا کہ جہانگیر ترین اگلی اسمبلی کا حصہ ہوگا اور یہ اشتہار بھی اسی مارکیٹنگ کا حصہ ہے کیونکہ 2020شاید الیکشنز کا سال ہو۔ 

https://twitter.com/AikBaghi/status/1212347994198224897?s=20