بی این پی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدہ کیوں ہونا چاہتی ہے؟

بی این پی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدہ کیوں ہونا چاہتی ہے؟
وزیر اعظم عمران خان کے انتخاب میں بی این پی کے 4 ووٹوں نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ لیکن صرف دو ماہ میں یہ اتحاد ٹوٹنے کے درپے ہے؛ کیوں؟ جانیے