کراچی کو چلانا مشکل کیوں؟

کراچی کو چلانا مشکل کیوں؟
"انگریز نے 96 برس تک کراچی کو لندن جیسا شہر بنانے میں کوئی کثر نہیں اٹھا رکھی تھی 1947 میں جب پاکستان بنا تب کراچی چھوٹا بمبئی اور چھوٹا سا لندن تھا۔ کراچی کی کل آبادی 3 لاکھ سے کم تھی، تقسیم ہند کے نتیجے میں آدھا شہر خالی ہوگیا تھا۔ ہندو اور سکھوں کیساتھ ساتھ زیادہ تر پارسی، عیسائی،یہودی، جین اور بدھ مت کے پیروکار ہندوستان سے آکر کراچی کو بسانے والے کراچی چھوڑ گئے تھے۔ "