• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 21, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں کیا کچھ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے اہم تفصیلات بیان کر دیں

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر باہر سے حملہ نہیں کیا گیا بلکہ 18 دسمبر کو بنوں کینٹ کے اندر واقع سی ٹی ڈی کمپلیکس میں زیر تفتیش 35 دہشتگرد موجود تھے جن میں سے ایک دہشتگرد نے سی ٹی ڈی اہلکار کو قابو کر کے اس کا اسلحہ چھین لیا۔ سی ٹی ڈی کی تحویل میں موجود دہشتگروں نے ہی یہ صورتحال پیدا کی.

نیا دور by نیا دور
دسمبر 21, 2022
in خبریں
20 0
0
بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں کیا کچھ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے اہم تفصیلات بیان کر دیں
23
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)  کے کمپاؤنڈ میں  ہوئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ انہوں نے کہا کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ 7 دہشتگردوں نے سرنڈر کردیا۔ آپریشن کے دوران 3 افسران سمیت 10 جوان زخمی جبکہ سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار شہید ہوئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے بتایا کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر باہر سے حملہ نہیں کیا گیا بلکہ 18 دسمبر کو بنوں کینٹ کے اندر واقع سی ٹی ڈی کمپلیکس میں زیر تفتیش 35 دہشتگرد موجود تھے جن میں سے ایک دہشتگرد نے سی ٹی ڈی اہلکار کو قابو کر کے اس کا اسلحہ چھین لیا۔ سی ٹی ڈی کی تحویل میں موجود دہشتگروں نے ہی یہ صورتحال پیدا کی.

RelatedPosts

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

پیمرا نے دہشتگرد حملے جیسے واقعات کی لائیو کوریج پر پابندی لگا دی

Load More

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے بتایا کہ کانسٹیبل کا اسلحہ چھیننے کے بعد دہشت گرد نے دیگر زیر حراست 34 ساتھیوں کو آزاد کرا لیا۔ حوالات سے باہر نکلتے ہی دہشت گردوں نے مال خانہ سے مزید اسلحہ حاصل کیا اور فائرنگ شروع کر دی۔دہشت گردوں نے تفتیش کے لیے وہاں موجود جونیئر کمیشنڈ افسر کو یرغمال بنا لیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سی ٹی ڈی کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی ہوا۔ زخمی کانسٹیبل بعد ازاں ہسپتال میں شہید ہو گیا۔

میجر جنرل احمد شریف  نے مزید بتایا کہ سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ سے فائرنگ کی آوازیں آتے ہی بنوں کینٹ سے سیکیورٹی فورسز فورا پہنچی اور علاقے کا گھیراؤ کر لیا۔ موثر گھیراؤ سے کمپلیکس میں موجود دہشت گردوں کے فرار کی ہر کوشش کو ناکام بنایا گیا ۔ اگلے دو دن دہشت گردوں کو غیر مشروط سرنڈر پر آمادہ کرنے کی کوششیں جاری رہیں. سرنڈر نہ کرنے پر بیس دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے طوفانی ایکشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے افغانستان تک محفوظ راستے کا مطالبہ کیا. دہشت گردوں پر واضح کر دیا گیا افغانستان جانے دینے کا مطالبہ ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 18. دسمبر کو کمپلیکس پر قبضے کے فوری بعد فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشت گرد مارے  گئے۔ تین کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ سات نے سرنڈر کیا ۔ آپریشن میں بہادری و جانبازی سے لڑتے مادر وطن کے تین سپوت شہید ہوئے.شہداء میں صوبیدار میجر خورشید اکرم، سپاہی سعید، سپاہی بابر شامل ہیں۔ آپریشن میں دو افسران سمیت دس سپاہی زخمی ہوئے۔

ملک کی حفاظت اور سالمیت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ  سیکیورٹی فورسز ریاست کی رٹ برقرار رکھنے کے لیے ڈٹی ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ شہید بہادر سپاہیوں کی عظیم قربانیاں عزم کو مزید پختہ کرتی ہیں۔

Tags: BannuCTDDG ISPRMaj Gen Ahmed Sharifpakistan armyterrorists
Previous Post

عمران خان کی ‘آڈیو لیکس’ | غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس | پنجاب میں گورنر راج | بنوں سی ٹی ڈی

Next Post

عمران خان کو بڑی ناکامی، 23 دسمبر کو اسمبلیوں کی تحلیل کا کوئی امکان نہیں

نیا دور

نیا دور

Related Posts

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے کم آمدنی والےطبقے کے لیے پیٹرول سبسڈی...

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

Load More
Next Post
عمران خان کو بڑی ناکامی، 23 دسمبر کو اسمبلیوں کی تحلیل کا کوئی امکان نہیں

عمران خان کو بڑی ناکامی، 23 دسمبر کو اسمبلیوں کی تحلیل کا کوئی امکان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In