• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, فروری 3, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

رانا شمیم کا بیان حلفی، انصار عباسی کا جلد ایک اور سٹوری بریک کرنے کا اعلان

انہوں نے بتایا کہ عدالت عالیہ نے اصل بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی۔ تاہم رانا شمیم کا اصرار تھا کہ وہ اتنی جلدی کیسے لندن سے لا کر حلف نامہ پیش کر سکتے ہیں، تاہم عدالت نے انھیں پابند کیا کہ انھیں ہر صورت اسے جمع کرانا ہوگا۔

نیا دور by نیا دور
نومبر 30, 2021
in خبریں
42 0
0
رانا شمیم کا بیان حلفی، انصار عباسی کا جلد ایک اور سٹوری بریک کرنے کا اعلان
49
SHARES
233
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انصار عباسی نے کہا ہے کہ رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملے پر میں اپنے ذرائع تو نہیں بتا سکتا لیکن اتنا ضرور کہنا چاہوں گا کہ اس کا ایک اور بھی اہم پہلو ہے جس پر میں جلد ہی ایک سٹوری کروں گا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر کیس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہونے والی سماعت کی سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ رانا شمیم نے معزز عدالت کے سامنے تسلیم کیا کہ ان سے منسوب حلفیہ بیان درست ہے لیکن وہ تو لندن میں ان کے پوتے کے پاس موجود ہے۔ انہوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ وہ یہاں کیسے پہنچ گیا؟ ان کی یہ بات سن کر سب لوگ حیران رہ گئے۔

RelatedPosts

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

بجلی کا بریک ڈاؤن، 11 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی

Load More

انہوں نے بتایا کہ عدالت عالیہ نے اصل بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی۔ تاہم رانا شمیم کا اصرار تھا کہ وہ اتنی جلدی کیسے لندن سے لا کر حلف نامہ پیش کر سکتے ہیں، تاہم عدالت نے انھیں پابند کیا کہ انھیں ہر صورت اسے جمع کرانا ہوگا۔

خیال رہے کہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔

جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم کو روسٹرم پر بلایا اور پوچھا کہ کیا آپ نے تحریری جواب داخل کرایا ہے؟ اس پر رانا شمیم کا کہنا تھا کہ جواب داخل کیوں نہیں ہو سکا، اس بارے میں میرے وکیل آپ کو بتائیں گے، چونکہ میرے بھائی کا چہلم ہے، اس کے بعد سماعت رکھ لی جائے۔

اس پر جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ نے آپ کا بیان حلفی عوام تک پہنچا دیا ہے۔ اس پر گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کا کہنا تھا کہ میرا بیان حلفی تو سربمہر تھا، مجھے علم ہی نہیں کہ وہ کیسے لیک ہوا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے رانا شمیم سے پوچھا کہ کیا کہ آپ نے بیان حلفی نہیں دیا؟ اس پر انہوں نے کہا کہ میں نے بیان حلفی اشاعت کیلئے نہیں دیا۔

عدالت عالیہ نے رانا شمیم سے استفسار کیا کہ آپ نے لندن جا کر حلف نامہ کس مقصد کیلئے دیا؟ عدالت آپ کو پانچ دن کا وقت دے رہی ہے، آپ بتائیں کہ تین سال بعد یہ بیان حلفی کس مقصد کیلئے دیا گیا؟ آپ نے عدالت سے عوام کا اعتماد اٹھانے کی کوشش کی۔ آپ نے جو کچھ بھی کہنا ہے اب اپنے تحریری جواب میں لکھ کر عدالت میں جمع کرائیں۔

کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ رانا شمیم کو اصل حلف نامہ پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔ اس پر رانا شمیم کا کہنا تھا کہ مجھے تو اس بات کا بھی علم نہیں کہ جو حلف نامہ رپورٹ کیا گیا ہے، وہ کون سا ہے؟ میں پہلے رپورٹ کیا جانے والا بیان حلفی دیکھنا چاہوں گا۔

کچھ ناقدین یہ کہہ رہے ہیں کہ انصار عباسی کو پھنسا دیا
مجھے الله پہ بھروسہ اور مکمل ایمان ہے اورکسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ، اپنی سٹوری کے حوالے سے جسٹس رانا شمیم کیساتھ گفتگو اور اور انکی تصدیق کے تمام ثبوت موجود ہیں ۔@AnsarAAbbasi pic.twitter.com/zQqD3DICoX

— Syed Kousar Abbas (Kazmi) (@SyedKousarKazmi) November 30, 2021

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے جواب پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ جس شخص نے اپنا حلف نامہ دیا، اسے یاد ہی نہیں کہ اس میں لکھا کیا ہے۔ اگر آپ کو علم نہیں تو پھر یہ حلف نامہ کس نے تیار کروایا ہے؟

اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ یہ بات ریکارڈ پر لائی جائے کہ رانا شمیم کو علم ہی نہیں بیان حلفی میں کیا ہے۔ رواں ماہ کی 10 تاریخ (نومبر) کو حلف نامہ دیا گیا لیکن آج کہا جا رہا ہے کہ انہیں پتا نہیں کہ اس میں کیا لکھا ہوا ہے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو شوکاز نوٹس کا تحریری جواب بھی جمع کرنا لازم ہوگا۔ عدالت عالیہ نے اٹارنی جنرل کا مطالبہ درست مانتے ہوئے رانا شمیم کو حکم دیا کہ وہ اصل بیان حلفی کے ہمراہ تحریری جواب بھی داخل کرائیں۔

Tags: Ansar Abbasihigh courtIslamabadRana Shamimاسلام آباد ہائیکورٹانصار عباسیبیان حلفیثاقب نثاررانا شمیم
Previous Post

عمران خان کے امریکہ مخالف جذباتی بیانات کی قیمت پوری قوم چکا رہی ہے: کامران خان

Next Post

ہندوستانی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

by نیا دور
فروری 3, 2023
0

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔...

عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے: اسد عمر

عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے: اسد عمر

by نیا دور
فروری 3, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اے پی...

Load More
Next Post
ہندوستانی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی

ہندوستانی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In