• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اپریل 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘نواز شریف کی نااہلی واپس نہیں ہو سکتی، واحد راستہ صرف پارلیمان میں نئی قانون سازی’

مزمل سہروردی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عدالت نے نواز شریف کی 62 ون ایف میں جو نااہلی کی، وہ اب واپس نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کا ریویو بھی فائنل ہو چکا ہے۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 8, 2021
in خبریں
27 1
0
32
SHARES
154
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی سیاست کیلئے دوبارہ اہل ہونا ہے تو اس کا فورم اب پارلیمان اور عوام ہے، انکی طاقت سے ہی وہ اہل ہو سکتے ہیں۔

نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزمل سہروردی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عدالت نے نواز شریف کی 62 ون ایف میں جو نااہلی کی، وہ اب واپس نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کا ریویو بھی فائنل ہو چکا ہے۔ اس کا واحد راستہ یہی ہے کہ کوئی نئی قانون سازی کی جائے جس سے یہ نااہلی اہلیت میں تبدیل ہو۔ اب قانون بے بس ہے، اس کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔

RelatedPosts

قادر مندوخیل کا وزارت داخلہ اور خزانہ کسی اور اتحادی جماعت کو دینے کا مطالبہ

‘چُپ کر کے بیٹھ جاؤ ‘، مریم نواز کا عمران خان کو کرارا جواب

Load More

ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک اپیلوں کے فیصلے اور سزائوں کے معاملات ہیں تو پر یہ آڈیو لیکس بے معنی ہیں۔ اس کیلئے جج ارشد ملک کی ویڈیو ہی کافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کے معاملے پر کمیشن بنانا ضروری ہے تاکہ اس کی صاف اور شفاف تحقیقات ہو سکیں۔ فرض کرلیں کہ اگر عدالت رانا شمیم کو توہین عدالت کے کیس میں  سزا بھی دے دیتی ہے تو کیا اس سے سابق چیف جسٹس پر لگے الزامات دھل جائیں گے؟

ملک کی سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات کا محاذ خالی چھوڑے گی۔ این اے 133 میں حصہ نہ لینا حکمران جماعت کا بہت بڑا بلنڈر تھا۔ اگر پنجاب میں ون آن ون لڑائی ہوگی تو صرف پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ہوگی جبکہ پیپلز پارٹی کی حیثیت ویسی ہی رہے گی جیسے جماعت اسلامی کی ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ کسی بڑے شہر میں میئر کے انتخابات بھی جیت سکیں گے۔

مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ اگر آڈیو ٹیپ درست ہے تو کٹہرے میں عدالت کھڑی ہے نواز شریف نہیں، اگر یہ الزامات درست ہیں تو ٹرائل عدلیہ اور ججز کا  ہو رہا ہے کسی سیاسی جماعت کا نہیں۔ اگر اس سے کسی کے وقار کو ٹھیس پہنچتی ہے تو وہ عدالت اور عدلیہ کا کردار ہے۔ اس کی بھی ایک لمبی تاریخ ہے۔ یہ ٹیپ اس بیانیے کو مضبوط کرتی ہے کہ اس ملک کی عدلیہ سے بڑی ناانصافیاں ہوئی ہیں۔

نادیہ نقی نے مرتضیٰ سولنگی کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں عدلیہ بالکل کٹہرے میں کھڑی ہے۔ رانا شمیم کے بیان حلفی کے حوالے سے توہین عدالت کا جو نوٹس لیا گیا اس کا مقصد ہی یہ تھا کہ معاملے کا سچ اور جھوٹ جانے کیلئے تحقیقات کی جائیں کیونکہ یہ الزامات عدلیہ کے حاضر ججز پر لگے ہیں۔ اگر عوام پر اعتماد قائم کرنا ہے تو اس قسم کی آڈیو ٹیپس کی تحقیقات کرنا لازم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے آنے سے کوئی تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ اگرچہ حکومت ملک میں جاری مہنگائی اور معاشی حالات سے کمزور ہو چکی ہے لیکن اسے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نئی توانائی دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا حالات ایک پیج والے نہ بھی ہوں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ‘کرپٹ مافیا’ کیساتھ کوئی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

پروگرام میں شریک گفتگو کامران بخاری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے حوالے سے امریکا میں ہونے والا سمٹ بائیڈن انتظامیہ کا ایک پراجیکٹ ہے جس کا مقصد پوری دنیا کیساتھ دوبارہ تعلقات کو جوڑنا ہے تاکہ چین اور روس کیساتھ مقابلہ کیا جا سکے۔

کامران بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حیثیت امریکا کیلئے اتنی اہم نہیں ں تھی، اب افغانستان سے انخلا کے بعد اس میں مزید کمی آ چکی ہے۔ پاکستان نے گذشتہ سالوں میں چین کیساتھ جو روابط بڑھائے، وہ بھی امریکا کیساتھ تعلقات میں آڑے آ رہے ہیں۔

 

Tags: Electionlegislationnawaz sharifParliamentPMLNالیکشنپارلیمنٹقانون سازینااہلی کیسنواز شریف
Previous Post

امریکی سمٹ میں نہ جانے کا فیصلہ غلط، معاشی مفادات کو دیکھنا چاہیے تھا: فرخ سلیم

Next Post

بلدیاتی الیکشن کون کہاں کھڑا ہے؟، ثاقب نثار آڈیو لیک کیس، عمران دور میں بدترین مہنگائی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار

by نیا دور
اپریل 1, 2023
0

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سانحہ بارکھان کے متاثرہ خاندان...

صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت

صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت

by نیا دور
اپریل 1, 2023
0

اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی...

Load More
Next Post
بلدیاتی الیکشن کون کہاں کھڑا ہے؟، ثاقب نثار آڈیو لیک کیس، عمران دور میں بدترین مہنگائی

بلدیاتی الیکشن کون کہاں کھڑا ہے؟، ثاقب نثار آڈیو لیک کیس، عمران دور میں بدترین مہنگائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

by رضا رومی
مارچ 31, 2023
0

...

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 31, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In