• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اپنی تصویر سے دنیا کو ہلا دینے والا شامی بچہ اب کس حال میں ہے؟

نیا دور by نیا دور
جنوری 22, 2022
in خبریں
53 1
0
اپنی تصویر سے دنیا کو ہلا دینے والا شامی بچہ اب کس حال میں ہے؟
63
SHARES
298
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دنیا کو ہلا دینے والی تصویر نے گذشتہ برس اکتوبر میں سیینا بین الاقوامی تصویری مقابلے کی ایوارڈز تقریب میں 2021ء کے لیے بہترین تصویر کا انعام جیتا تھا۔ اس سے قبل یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھی۔
تصویر میں ایک ٹانگ پر کھڑا شامی شہری منذر النزال اپنے بیٹے مصطفیٰ کو ہاتھوں میں تھامے کھڑا ہے۔ یہ بچہ پیدائشی طور پر ہاتھوں اور پائوں سے محروم ہے۔ اس متاثر کن تصویر کو “زندگی کی مشقت” کا عنوان کیا گیا۔ یہ تصویر ترکی کے شہر ریحانیہ میں لی گئی تھی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اٹلی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین منذر النزال کے گھرانے کا خیر مقدم کرے گا۔ محمد اصلان کی تصویر میں منذر اپنی ایک پنڈلی اور بیٹے مصطفی کے ساتھ نظر آ رہا ہے جو ہاتھوں سے محروم ہے۔ اصلان کی اس تصویر نے 2021ء کے “سيينا” بین القوامی تصویری مقابلے میں انعام حاصل کیا۔
اٹلی کی وزارت برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون نے تصدیق کی ہے کہ منذر النزال کا گھرانہ ننھے مصطفی کے ساتھ اطالوی سرزمین پر پہنچنے والا ہے۔ اس سلسلے میں انقرہ میں اطالوی سفارت خانے نے وزارت خارجہ کے متعلقہ شعبے کے ساتھ رابطہ کاری کے ذریعے مطلوبہ اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔

"أنا متحمل إصابتي لكن أتمنى أن أرى ابني يذهب للمدرسة مثل بقية الأطفال".. هذا ما قاله أب سوري مبتور الساق فازت صورته مع ابنه المولود بدون أطراف بصورة العام خلال مقابلة مع #الحدث

لمتابعة المقابلة كاملة 👇https://t.co/H77uj5FJ9i pic.twitter.com/caGbbR7nLE

— ا لـ حـ ـد ث (@AlHadath) October 22, 2021


وزارت خارجہ کے مطابق “سیینا ایوارڈ فیسٹول” کے منتظمین کی جانب سے چلائی گئی عطیات مہم کی بدولت النزال اور اس کا بیٹے کا مصنوعی اعضاء کے مرکز میں طویل المیعاد علاج بھی ہو سکے گا۔
چند ہفتے قبل النزال نے الحدث نیوز چینل سے خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ خان شیخون پر بم باری میں زخمی ہو گیا تھا جس کے بعد اس کا دایاں پاؤں کاٹ دیا گیا تھا۔
النزال نے بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی تھی کہ وہ اس کے بچے کے علاج اور اس کے مصنوعی ہاتھ لگوانے میں مدد کریں۔ اس طرح بچے کا مستقبل محفوظ ہو جائے گا اور وہ اپنے ساتھی بچوں کے ساتھ اسکول جانے میں کامیاب ہو گا۔ واضح رہے کہ مصطفیٰ کے دو بھائی ہیں جو مکمل طور پر تندرست اور نارمل ہیں۔
خیال رہے کہ ترکی سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر محمد اصلان نے جب ایک شامی شہری کی تصویر لی تو اسے معلوم نہ تھا کہ یہ تصویر اس میں نظر آنے والے کی زندگی بدل دے گی۔

RelatedPosts

رجب طیب اردوغان کی ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم، ترکی نام تبدیل کردیا گیا

دنیا کو اسلاموفوبیا کے بارے میں بینظیر بھٹو نے بتایا، آج کریڈٹ کوئی اور لے رہا ہے

Load More
Tags: internationalMunzir El NezzelMustafaOnlinephotophotography awardSyriaTurkeyviralسیینا ایوارڈ فیسٹولشاممحمد اصلانمنذر النزالوائرل فوٹو
Previous Post

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کردیا

Next Post

جنرل قمر جاوید باجوہ کی جگہ کون لے گا؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

وکی میڈیا فاؤنڈیشن نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں وکی پیڈیا اور وکی میڈیا پراجیکٹس تک رسائی فوری طور...

چینی شہریوں کو سیکیورٹی کے لیے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

چینی شہریوں کو سیکیورٹی کے لیے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں مقیم یا نجی کمپنیوں کے ساتھ...

Load More
Next Post
جنرل قمر جاوید باجوہ کی جگہ کون لے گا؟

جنرل قمر جاوید باجوہ کی جگہ کون لے گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In