• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

شریفوں کی وفاق میں گیم ختم، دھڑن تختہ ہونے جا رہا ہے: چودھری پرویز الٰہی

نیا دور by نیا دور
مئی 19, 2022
in خبریں
16 1
0
شریفوں کی وفاق میں گیم ختم، دھڑن تختہ ہونے جا رہا ہے: چودھری پرویز الٰہی
19
SHARES
92
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ شریفوں کی وفاق میں گیم ختم ہے، انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی۔ ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے۔ اب صرف عمران خان کی اہمیت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ان کو سرپرائز دیں گے جیسے پہلے سرپرائز دئیے تھے۔ کبھی ایسے نہیں ہوا کہ پولیس اسمبلی میں ایسے گھسے اور کارروائی ہاتھ میں لے۔ یہ تو کہیں سٹینڈ ہی نہیں کرتے کیونکہ حمزہ کا تو حلف بھی نہیں ہوا۔

RelatedPosts

عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

Load More

پرویز الہیٰ نے پیشگوئی کی کہ دیکھ لینا وفاق میں ان کی حکومت ایک ماہ سے زیادہ نہیں رہے گی۔ قومی اسمبلی الیکشن ہوں گے۔ صوبائی اسمبلیوں پر زرداری اور ہمارا مفاد ایک ہے۔ اللہ نے ان کو بے نقاب کرنا تھا، شریفوں کی اصلیت پھر سامنے آگئی۔ جب یہ مشرف سے لڑ کر بھاگے تھے، اس وقت بھی ہمارا شریفوں سے اچھا برتاؤ رہا۔

رہنما ق لیگ نے کہا کہ شریفوں نے تو 2 بار قرآن پر قسم دے کر وزارت اعلیٰ کا وعدہ پورا نہیں کیا تھا۔ 85 میں شہبازشریف خود قرآن پاک لیکر آیا پھر 97 میں ان کے والد نے وعدہ کیا۔نوازشریف کو جب پرویز مشرف نے پکڑا تو میاں شریف کا ایک خط مجھے دیا گیا۔مریم ، کلثوم بی بی ، حمزہ شہباز خط لے کر آئے جس میں میاں شریف نے معافی مانگی تھی۔میں نے کہا بک بک بند کرو ورنہ دکھاؤں وہ خط جو آج بھی میرے پاس ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں کہیں سے معلوم ہوا نواز شریف نے ہمارے بارے میں کہا تھا ان کو وزارت اعلیٰ صرف سنگھائیں گے۔ عمران خان واحد آدمی ہے جس نے کہا آپ وزیراعلیٰ بنیں اور پھر قائم رہا۔ لوگوں کو تکلیف ہوئی لیکن خان صاحب نے کہا میں نے کمٹمنٹ دے دی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا چودھری شجاعت صاحب ٹھیک ہیں اور میرے ساتھ ہیں۔ ن لیگ والے اس وقت جلتے توے پر لیٹے ہوئے ہیں۔سالک کو وزارت دی مگر محکمہ نہ دیا تو شجاعت صاحب نے کہا واپس لے لیں۔شجاعت صاحب نے کہا ووٹ تو تم کو دے دیا اب بچوں کو خراب نہ کرو۔اسحاق ڈار نے چودھری شجاعت کو فون پر کہا سالک کو اچھا دفتر بنا کر دوں گا۔ جس پر شجاعت صاحب نے کہا کیا ایون فیلڈ میں ہمیں بلاتے ہو؟تم نے تو واپس ہی نہیں آنا۔

پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ میں نے سالک اور چیمہ صاحب کو ووٹ دینے کی بالکل اجازت نہیں دی۔چیمہ صاحب کو عمران خان پر کوئی غصہ تھا لیکن خلاف ووٹ نہیں دئیے۔ چیمہ صاحب نے زرداری صاحب کو کہا یا میرا ووٹ لے لیں یا سالک حسین کا ۔ چیمہ صاحب نے کہا اگر چودھری صاحب کا ووٹ لینا ہے تو وہاں سے فون کروائیں۔

پرویز الٰہی نے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق میں مقابلہ ہوگا، سالک حسین ، طارق بشیر چیمہ کا پتہ ہے کیا کرنا ہے۔ اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہم سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کو واپس لے آئیں گے۔ 100 فیصد دونوں واپس آئیں گے اور ان کا دھڑن تختہ کرکے آئیں گے۔

 

Tags: ch pervaiz elahiImran KhanNational Assemblynawaz sharifPoliticsSharif brothers
Previous Post

بالی ووڈ فلم ساز نے قندیل بلوچ پر فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں

Next Post

معاشی ایمرجنسی: حکومت نے غیر ملکی اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’

‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

قانونی نکتہ نظر کے حوالے سے اختلاف رائے ہونا خوش آئند رجحان ہے لیکن ایک ایسی تقسیم جس کی وجہ سے ادارے...

میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار

میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار

by حسن نقوی
مارچ 30, 2023
0

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی...

Load More
Next Post
معاشی ایمرجنسی: حکومت نے غیر ملکی اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی

معاشی ایمرجنسی: حکومت نے غیر ملکی اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In