• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جنوری 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دروپدی مرمو بھارت کی نئی اور پہلی قبائلی صدر بن گئیں

دروپدی مرموبھارت میں اعلیٰ ترین آئینی عہدے پر پہنچنے والی پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر بن گئیں۔ اس سے قبل سن 2007 میں پرتبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئی تھیں۔ وہ 25 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی۔

نیا دور by نیا دور
جولائی 22, 2022
in خبریں
6 0
0
دروپدی مرمو بھارت کی نئی اور پہلی قبائلی صدر بن گئیں
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دروپدی مرمو بھارت کی پندرہویں صدر منتخب ہوئی ہیں۔ وہ پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر ہیں اور 25 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی۔ وزیر اعظم مودی کے مطابق مرمو کو صدر منتخب کرکے بھارت نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔

ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) کی صدارتی امیدوار دروپدی مرمو کی کامیابی پہلے سے ہی طے تھی۔ تاہم ضابطے کے مطابق ووٹنگ ہوئی اورانہیں 64.03 فیصد ووٹ ملے جب کہ ان کے حریف اپوزیشن اتحاد کے امیدوار سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے 35.97 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

RelatedPosts

پاکستان کا اصل دشمن بھارت نہیں، TTP ہے

کے جی ایف فلم سیریز سے متاثر ہوکر ’سیریل کلر‘ بننے والا قاتل گرفتار

Load More

Met Smt. Droupadi Murmu Ji and congratulated her. pic.twitter.com/ALdJ3kWSLj

— Narendra Modi (@narendramodi) July 21, 2022

دروپدی مرموبھارت میں اعلیٰ ترین آئینی عہدے پر پہنچنے والی پہلی قبائلی اور دوسری خاتون صدر بن گئیں۔ اس سے قبل سن 2007 میں پرتبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئی تھیں۔

چوسٹھ سالہ مرمو رام ناتھ کوووند کی جانشین ہوں گی۔ وہ بھارت کی سب سے کم عمر صدر کے علاوہ ملک کی آزادی کے بعد پیدا ہونے والی پہلی صدر بھی ہوں گی۔ انہیں 25 جولائی کو عہدے کا حلف دلایا جائے گا۔ ملک اور بیرون ملک کے رہنماوں کی جانب سے مرمو کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

64 سالہ مرمو اس سے قبل بھارتی آرمی فورس کی پہلی سپریم کمانڈر رہنے کا اعزا بھی حاصل کرچکی ہیں، اس کے علاوہ وہ سنہ 2000 میں ریاست اڑیسہ کی اسمبلی میں بطور رکن منتخب ہوئی اور پھر ریاستی وزیر بن کر 2004 تک ذمہ داریاں انجام دی تھیں۔ بعد ازاں انہیں 2015 میں ریاست جھاڑ کھنڈ کے گورنر کی ذمہ داری دی گئی۔

خیال رہے کہ بھارت کا صدر یوں تو تینوں افواج کا سپریم کمانڈر بھی ہوتا ہے لیکن تمام تر انتظامی امور کا فیصلہ وزیر اعظم اور ان کی کابینہ ہی کرتی ہے۔ اس لیے بھارتی صدر کو بالعموم ”ربراسٹیمپ” بھی کہا جاتا ہے۔

اس کے باوجود سیاسی عدم استحکام، معلق پارلیمان اور مخلوط سیاست کے دور میں صدر کا رول کافی اہم ہوجاتا ہے۔ کئی معاملات میں صدر کا فیصلہ انتہائی غیر معمولی ثابت ہوتا ہے۔ صدر کو کسی سزائے موت یافتہ شخص کو معافی دینے کا اختیار بھی حاصل ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے دروپدی مرمو کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا،”اہل وطن کو امید ہے کہ پندرہویں صدر کے طور پر وہ کسی خوف یا جانبداری کے بغیر آئین کے محافظ کے طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔”

I join my fellow citizens in congratulating Smt Droupadi Murmu on her victory in the Presidential Election 2022.

India hopes that as the 15th President of the Republic she functions as the Custodian of the Constitution without fear or favour. pic.twitter.com/0gG3pdvTor

— Yashwant Sinha (@YashwantSinha) July 21, 2022

Tags: بھارتبھارتی صدربی جے پیدروپدی مرمو
Previous Post

وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے تاریخی دنگل آج ہوگا، PTI کے پاس 186، ن لیگ کے 179 ارکان ہوٹل میں موجود

Next Post

پنجاب میں عمران خان کے ‘عوامی’ بیانیے کی کامیابی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

by نیا دور
جنوری 28, 2023
1

سوال پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کو اس وقت ہی آصف زرداری پر الزام لگانے کی کیوں سوجھی ہے، دراصل دو...

چترال؛ بکری کی لڑائی میں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل، ملزم گرفتار

چترال؛ بکری کی لڑائی میں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل، ملزم گرفتار

by گل حماد فاروقی
جنوری 28, 2023
0

چترال کے علاقے لوئر دیر میں بکری کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے نتیجے میں خان بہادر نامی افغان مہاجر نے...

Load More
Next Post
پنجاب میں عمران خان کے ‘عوامی’ بیانیے کی کامیابی

پنجاب میں عمران خان کے 'عوامی' بیانیے کی کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In