• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

نوواک جوکووچ کورونا ویکسین کے خلاف کیوں ہیں؟

نیا دور by نیا دور
جنوری 12, 2022
in کھیل
7 0
0
نوواک جوکووچ کورونا ویکسین کے خلاف کیوں ہیں؟
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ گذشتہ کچھ عرصے سے مسلسل بحث میں ہیں۔ یہ معاملہ ویکسین سے متعلق ہے جس کی وجہ سے ان کا آسٹریلوی حکومت کے ساتھ تنازعہ ہوا۔ ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد ان کا ویزا منسوخ کرتے ہوئے انہیں حراستی مرکز میں نظر بند کر دیا گیا۔

معاملہ عدالت میں چلا گیا اور بالاخر رواں ہفتے آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ویزا منسوخ کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے جوکووچ کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

RelatedPosts

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

ضلع اپر چترال میں صوبائی حلقوں کے مابین ہونے والے محتلف کھیلوں کے ٹرائلز اختتام پذیر

Load More

اس کے بعد اب موجودہ آسٹریلین اوپن چیمپئن جوکووچ 17 جنوری سے شروع ہونے والے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں کھیل سکیں گے۔

لیکن اس سارے تنازع کی اصل وجہ کورونا ویکسین ہے۔ لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ جوکووچ کو ویکسین کیوں نہیں لگائی گئی؟ اس کے پیچھے ان کی سوچ کیا ہے؟

دنیا کے لیجنڈری ٹینس سٹار 34 سالہ نوواک جوکووچ نے باضابطہ طور پر یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے کورونا ویکسین لی ہے یا نہیں۔ لیکن ماضی میں، وہ کھلے عام ویکسین کی مخالفت کرتے آئے ہیں۔

2020 میں جوکووچ نے کھلے عام ویکسین کی مخالفت کی۔ انہوں نے نے یہ بات ایسے وقت میں کہی جب دنیا میں کورونا کی پہلی لہر آئی تھی۔ انھیں جب اس بیان بازی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو انہوں یہ کہہ کر اپنی پوزیشن واضح کی کہ اس کا مطلب یہ تھا کہ وہ “ماہر” نہیں ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ “یہ فیصلہ کرنے کا انتخاب کریں کہ ان کے جسم کے لیے کیا اچھا ہے”۔

جوکووچ نے فیس بک لائیو پروگرام میں کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ “کوئی بھی ان پر سفر کرنے یا مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے ویکسین لگوانے کے لیے دباؤ ڈالے”۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ وہ “صحت کے بارے میں شعور رکھتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اپنے جسم کو کیسے مضبوط کیا جائے تاکہ ہم COVID-19 جیسے حملوں سے بچ سکیں”۔

اس سے قبل کورونا وبا کے دور میں جوکووچ کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر فائیوجی کی سازشی تھیوری شیئر کی تھی۔ اسے سوشل نیٹ ورک پر ڈس انفارمیشن قرار دیا گیا۔

اب آسٹریلین اوپن کے دوران جوکووچ کے اردگرد کے تنازع نے ویکسین مخالف کارکنوں کے حوصلے بلند کئے ہیں۔ تاہم جوکووچ نے کبھی کھل کر ان کی حمایت نہیں کی۔

سوشل نیٹ ورک ٹیلیگرام پر، ویکسین مخالف لوگ انھیں ایک ہیرو کے طور پر پیش کر رہے ہیں جو اپنی پسند کا انتخاب کرنے کی آزادی کی علامت ہیں۔ ٹویٹر پر ان کی حمایت میں ہیش ٹیگز بھی چل پڑے ہیں جس میں آسٹریلین اوپن کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Tags: coronavirusnovak djokovicsportsTennisVaccineآسٹریلیاسپورٹسکھیلکورونا وائرسنوواک جوکووچویکسین
Previous Post

لیگی رہنما بلال یاسین پر حملہ کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

Next Post

وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، ریفرنس بنے گا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

by حسنین جمیل
جنوری 30, 2023
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پی ایس ایل سے پہلے کوئٹہ کے...

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

by نیا دور
دسمبر 28, 2022
0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ...

Load More
Next Post
وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، ریفرنس بنے گا

وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، ریفرنس بنے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In