ٹیکنوکریٹ حکومت دوبارہ اقتدار میں؟ - حامد میر

ٹیکنوکریٹ حکومت دوبارہ اقتدار میں؟ - حامد میر
سب سے پہلے حکمراں طبقہ خود قربانی دے۔ اپنے اخراجات کم کریں۔ شہباز شریف اتنی بڑی جہازی سائز کی کابینہ کو چھوٹا کریں پھر ہم سے قربانی مانگیں بصورت دیگر ان میں اور عمران خان میں کیا فرق ہے؟، حامد میر