پابلو پکاسو اگر کی بلوچستان کے مصائب کی پینٹنگ

پابلو پکاسو اگر کی بلوچستان کے مصائب کی پینٹنگ
بلوچستان کی تصویر میں لگتا ہے لوگ لاغر اندام ہیں، کم خونی، کم خوراکی کے شکار، قحط زدگان کی طرح۔ چہرے مرجھائے ہوئے ہیں۔ شادمان شہروں پر مردنی چھائی ہوئی ہے۔ درخت بے آب و خاک آلود اور پژمردہ ہو چکے ہیں، رزاق سربازی