امداد علی کوئی جتوئی یا کانجو تھوڑی ہے

امداد علی کوئی جتوئی یا کانجو تھوڑی ہے
پاکستان میں ڈاکٹروں کی جانب سے معذور قرار دیے گئے امداد علی کو پاکستان کی عدالت کی جانب سے انہیں پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔ امداد علی کونسی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں؟