عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد فردوس عاشق اعوان کا انٹرویو،پھٹ پڑیں

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد فردوس عاشق اعوان کا انٹرویو،پھٹ پڑیں
" ایک وقت میں بہت سارے وزیر اطلاعات کام کررہے تھے جن میں سے مختلف آپ کے سامنے ہی ہیں، وزارت کے اندر ایک بیانیہ لے کر چلنا انتہائی مشکل تھا اور ایسے بھی ترجمان تھے جنہیں باضابطہ طور پر تعینات نہیں کیا گیا تھا اور ان سے وزیراعظم آفس میں بیٹھے لوگ وہ کام کرواتے جس کی ذمہ داری تھیں۔"