کئی پی ٹی آئی ایم این اے استعفا دینے والے ہیں، حامد میر کا انکشاف

کئی پی ٹی آئی ایم این اے استعفا دینے والے ہیں، حامد میر کا انکشاف
تحریک انصاف کے ایم این ایز کے عمران خان کا نام بگاڑ کر خفیہ میسجز: ‘سلطان تباہ الدین کشکولی سے جان چھڑوائی جائے’
اسمبلی کے سیکورٹی اسٹاف کا ایک وائرلیس بردار افسر میرے قریب آیا اور سرگوشی کے انداز میں بولا سلطان تباہ الدین کشکولی نے تو ہمیں برباد کر دیا ہے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوا اور پٹرول 25روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے۔ سلطان تباہ الدین کشکولی سے اچھے تو وہ چور تھے جنہیں آپ نے بہت کوسا لیکن ابھی تک اُن کی کوئی چوری نہیں پکڑی گئی۔