ایف اے ٹی ایف بل پاس، اپوزیشن ناکام کیوں ہوئی؟

ایف اے ٹی ایف بل پاس، اپوزیشن ناکام کیوں ہوئی؟
جب کال آتی ہے تو یہ سیاست دان ہی نہیں بڑے بڑے ادارے ہاتھ کھڑے کرکہ لیٹ جاتے ہیں الیکشن 2018 میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ہی بیٹھ گیا تب بھی نامعلوم نبمروں سے کال آنے پر اس سسٹم کو بندکردیا گیا، احمد بلال محبوب

اگر کال کرنے والوں کے کہنے پر فیصلے ہونے ہیں تو سیاست دانوں کو چاہیے کہ وہ گھر بیٹھ جائیں اور اسمبلی کو تالیں لگادیں، صحافیوں کو بھی کالیں آتی ہیں یہ تو پھر سیاست دان ہیں انکا کام ہےکہ پریشر کو ہینڈل کریں، ایلیازہرا