ن لیگ میں دراڈ | اویس توحید پی ٹی | پاک بھارت کشیدگی | اویس لغاری کے گھر پر حملہ

ن لیگ میں دراڈ | اویس توحید پی ٹی | پاک بھارت کشیدگی | اویس لغاری کے گھر پر حملہ
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر

1- ن لیگ کے لاہور سے مرکزی رہنما نواز شریف کے بیانیے کے خلاف: ‘سیاسی طور پر غیر فعال ہوگیاہوں’
2- بھارت دہشتگردی کر سکتا ہے، سیاستدان اپنا خیال رکھیں: شیخ رشید کا مشورہ

3- یہاں رہ کر غیر جانبدار صحافت نہیں کر سکتا: اویس توحید نے پی ٹی وی سے استعفا دے دیا

4- امریکی سفارت خانے پر حملے میں ملوث القاعدہ کا دوسرا بڑا لیڈر ایران میں مار دیا گیا

مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں