ڈی جے بٹ کے بعد بٹ کڑاہی والوں کو بند کردیا گیا

ڈی جے بٹ کے بعد بٹ کڑاہی والوں کو بند کردیا گیا


لوگ اس وقت حکومت سے تنگ آئے ہوہے حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے غریب آدمی کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ہے، لوگ کرونا وائرس کو بھول کر حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے نکل رہے ہیں، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ بھی تھوڑا احتیاط کریں اور ریلیوں کا سائز کم رکھیں



بٹ کڑاہی والوں کو صرف اسلئیے بند کیا گیا ہے کہ وہاں پر مریم نواز نے کھانا کھایا تھا، کرونا ایس اوپیز کا ملک بھر میں خیال رکھا جارہا ہے، تحریک انصاف کے وزرا خود ایس او پیز پر عمل نہیں کرتے کیا کرونا وائرس صرف پی ڈی ایم کے اجتماعات میں ہی آتا ہے، ایلیا زہرا