نوازشریف اور آصف زرداری ایمپائر کے اشارے کے منتظر

نوازشریف اور آصف زرداری ایمپائر کے اشارے کے منتظر


مولانا فضل الرحمٰن تو شروع دن سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلنے کے لئے بےتاب تھے لیکن کبھی زرداری ساتھ دینے کو تیار نہیں ہوتے تھے اور کبھی نواز شریف۔ گزشتہ سال ان کے دھرنے سے فائدہ اٹھا کر دونوں جماعتوں نے اپنا اپنا الو سیدھا کرکے اُنہیں تنہا چھوڑ دیا اور اس کے بعد وہ اکیلے بھٹکتے پھر رہے تھے۔ یہی حالت قوم پرست جماعتوں کی بھی تھی۔