کیا بلاول بھٹو زرداری کو جوبائیڈن کی تقریب خلف براداری میں مدعو کیا گیا ہے؟

حال ہی میں امریکہ میں صدارتی الیکشن ہوئے جس کے نتیجے میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائڈن فاتحے قرار پائے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب 20جنوری کو وائٹ ہاوس میں ہونے جا رہی ہے اسی سلسلے میں پوری دنیا کی اہم شخصیات کو شرکت کے لئے دعوت نامے بجھوائے جا رہے ہیں ۔