وزیراعظم کی بچوں کے زیادتی کے واقعات پر تنقید دنیا بھر میں کڑی تنقید کا سامناکیا فحاشی بچوں سے زیادتی کی وجہ ہے؟

وزیراعظم کی بچوں کے زیادتی کے واقعات پر تنقید دنیا بھر میں کڑی تنقید کا سامناکیا فحاشی بچوں سے زیادتی کی وجہ ہے؟

جو لوگ ریپ والے واقعات پر کام کرہے ہیں انہیں عمران خان بیان پر غصہ ہے جو لوگ اس بیان کا دفاع کررہے ہیں وہ بہت زیادتی کررہے ہیں، یہ خود ذمہ داری لینے کی بجائے وکٹم کو بلیم کررہےہیں، عافیہ ضیا



 



مختلف لوگوں کا مختلف نظریہ ہے تحریک انصاف کو نوجوان نسل کی پارٹی کہا جاتا ہے نوجوان لوگوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ یہ دوہرا گیم کھیل کھیلتے ہیں مغربی میڈیا کو کچھ اور کہتے ہیں اور ہمارے ہاں فخاشی اور اخلاقیات کی بات کرتے ہیں، عافیہ ضیا



 



یہ کہنا کے مردوں کی زہنی بیماری ہے یہ صرف غریبوں کیساتھ ہی ہوتی ہے یہ مغرب کا، فحاشی کا مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی بالی ووڈ کا مسئلہ ہے۔ یہ لاجک اب پٹ چکا ہے، رضا رومی



 



پاپولر لیڈروں کا ایک مسئلہ ہے کے وہ سمجھتے ہیں کے سارے مسائل کو وہ سمجھتےہیں اور ان کے پاس اسکا حل بھی ہے یہ بدقستمی ہے، عافیہ ضیا