اگر موجودہ رجحان برقرار رہا تو پی ٹی آئی پنجاب سے مٹ جائے گی: سہیل وڑائچ

اگر موجودہ رجحان برقرار رہا تو پی ٹی آئی پنجاب سے مٹ جائے گی: سہیل وڑائچ


ڈسکہ پی ٹی آئی کا یہ ثابت کرنے کا موقع تھا کہ قومی سطح پر اپوزیشن نہ صرف ناکام ہو رہی تھی بلکہ اس نے حلقوں میں حمایت بھی کھو دی ہے مگر ایسا نہ ہوسکا اگر یہی حال رہا تو پنجاب سے پی ٹی آئی کا خاتمہ ہوجائے گا، سہیل وڑائچ