عمران خان واقعی زرداری اور شریفوں کی طرح کرپٹ نہیں؟ - رؤف کلاسرا سے

عمران خان واقعی زرداری اور شریفوں کی طرح کرپٹ نہیں؟ - رؤف کلاسرا سے
یہ سب مانگنے والے ہاتھ ہیں دینے والے نہیں، جتنا کمایا ہے وہ انہیں کم لگتا ہے۔ لیکن کیا کریں عوام بھی انہی عمران خان، شریف خاندان اور زرداری پر مرتےہیں کیونکہ عوام کو ان ستم گروں سے پیار ہے سیلاب میں مررہے ہیں لیکن ان لیڈروں کی محبت کم نہیں ہورہی۔