آرمی چیف کی سمری جمعہ کو پیش کی جائے گی، نام 2 سے 3 دن میں: اعزاز سید

آرمی چیف کی سمری جمعہ کو پیش کی جائے گی، نام 2 سے 3 دن میں: اعزاز سید
آرمی چیف کی سمری ذرائع کے مطابق جمعۃ المبارک کو جنرل ہیڈ کوارٹرز سے اسلام آباد جانے والی ہے جس کے بعد اگلے دو سے تین دن میں نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جائے گا۔