پی ٹی آئی چیئرمین جب وزارت عظمیٰ کے عہدے پر براجمان تھے جو ہمیشہ شلوار قمیض اور کپتان چپل پہنے نظر آتے لیکن اقتدار سے کیا نکالے گئے، قومی لباس میں آج کل کم ہی نظر آتے ہیں۔
😜 https://t.co/GjXqRATcMU pic.twitter.com/PJ5z2J8S0U
— Muhammad Ishfaque (@AnarchistPk) June 16, 2022
— Saraqasimsuri (@saraqasimsuri1) June 16, 2022
موصوف ان دنوں رنگ برنگی ٹی شرٹوں میں نظر آ رہے ہیں۔ جس کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
— Shereen Aftab (@shereenaftab) June 16, 2022
— نٹ کھٹ®™ (@Nutkhut420) June 16, 2022
سرخ، سبز اور پیلی ٹی شرٹوں میں ملبوس عمران خان کی تصویروں کی میمز بناتے ہوئے کسی سوشل میڈیا صارف نے ٹریفک لائٹس کی فوٹو لگائی تو کسی نے اسی رنگ کے چوزے شیئر کر دیئے۔
— نٹ کھٹ®™ (@Nutkhut420) June 16, 2022
— عمیر ریاض رانا (@Ranaumairriaz) June 16, 2022
— Ahmed Saleem (@_AhmedSaleem) June 16, 2022
اس کے علاوہ پھل، سبزیاں اور مختلف کارٹون کرداروں کی تصویریں بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ لوگ میمز تو شیئر کر رہے ہیں لیکن کسی نے ابھی تک گالی شیئر نہیں کی۔ اس پر ایک منچلے نے رنگ برنگے کموڈ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لو جی اب تو ضرور پڑیں گی گالیاں۔
— PRINCE BOOTA (@retarded_boota) June 16, 2022
ابھی تک گالی نہیں پڑی ناں ۔۔۔ اس پر ضرور پڑے گی 😜 pic.twitter.com/LnTiDz9q7n
— Muhammad Ali (@Coeus_MA) June 16, 2022