9 مئی کو جب ان کے پرتشدد کارکنوں نے جن کی رہنمائی ان کی پارٹی کے بعض اعلیٰ قائدین کر رہے تھے، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، یہ پاکستان کو انتشار کی حالت میں دھکیلنے کے لیے ایک سوچے سمجھے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا تھا اور انہیں توقع تھی کہ اس پرتشدد ماحول کی معراج پر ان کے پسندیدہ فوجی کمانڈرز انہیں پھر سے اقتدار میں واپس لے آئیں گے، مرتضی سولنگی