• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, جنوری 28, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

غیر قانونی فنڈنگ کیس، کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کو مزید 31 سال قید کیس سزا

نیا دور by نیا دور
اپریل 8, 2022
in خبریں
14 0
0
غیر قانونی فنڈنگ کیس، کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کو مزید 31 سال قید کیس سزا
16
SHARES
78
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کو غیر قانونی فنڈنگ کے دو مقدمات میں مزید 31 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

حافظ محمد سعید مذہبی و فلاحی جماعت الدعوۃ کے بانی امیر ہیں۔ قومی سطح کے معاملات میں رائے عامہ کو ہموار کرنے اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان میں توانا آواز رکھتے ہیں۔ لاہور کی معروف جامعہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں شعبہ اسلامیات کے پروفیسر اور سربراہ رہ چکے ہیں۔ وہ لاہور کے علاقے چوبرجی چوک میں واقع جامع مسجد القادسیہ میں ماہ رمضان کے دوران قرآن مجید کی تفسیر بھی بیان کرتے رہے ہیں۔

RelatedPosts

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

‘پاکستان کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں اگر اشرافیہ اپنے مفادات کی قربانی دے’

Load More

ریاض، سعودی عرب کے معروف تعلیمی ادارے کنگ سعود یونیورسٹی سے عربی ادب میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور گولڈ مڈل کے حامل ہیں۔ سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ عبدالعزیز کے براہ راست شاگرد بھی ہیں۔ انہوں نے سعودی عرب سے واپسی پر 1980 کے عشرے میں دعوت دین کی بنیاد پر لاہور سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔

اس سے قبل بھی حافظ سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت سے سزائیں ہوچکی ہیں۔ حافظ سعید اور دیگر کیخلاف کائونٹر ٹیررازم ڈیرپارٹمنٹ سی ٹی ڈی) نے کیس درج کر رکھے ہیں۔ حافظ سعید کی جانب سے ایڈوکیٹ نصیر الدین نئیر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ جج اعجاز بٹر نے ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔

اس سے قبل نومبر 2020ء میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو مجموعی طور پر ساڑھے 10 سال قید اور ایک مقدمے میں 11 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے ریکارڈ میں وہ ان دنوں سینٹرل جیل لاہور میں نظر بندی کاٹ رہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ان کی رہائش گاہ کے قریب جوہر ٹاؤن میں بم دھماکا بھی ہوا تھا۔

محکمہ انسداد دہشتگردی کی جانب سے 2019ء میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں شروع کی تھیں، جب اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی لسٹ سے نکلوانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

جماعت الدعوۃ کے دیگر رہنماؤں پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو بھی ساڑھے 10 سال قید جبکہ حافظ عبدالرحمٰن مکی کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔عدالت نے ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کیے تھے۔ حافظ سعید اور ان کے دیگر ساتھیوں کو سی ٹی ڈی نے مختلف اوقات میں گرفتار کیا تھا۔

 

Tags: Anti-terrorism courtCTDFATFHafiz Saeed AhmedJamaat-ud-Dawaاقوامِ متحدہانسداد دہشتگردی عدالتایف اے ٹی ایفحافظ سعید احمدسی ٹی ڈی
Previous Post

کیا وزیراعظم عمران خان اب بھی اپوزیشن جماعتوں کو کوئی سرپرائز دے سکتے ہیں؟

Next Post

غیر ملکی سازش کی تحقیقات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

طلبہ یونینز کی بحالی کے لئے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا لانگ مارچ کا اعلان

طلبہ یونینز کی بحالی کے لئے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا لانگ مارچ کا اعلان

by نیا دور
جنوری 27, 2023
0

قانون قدرت ہے کہ کوئی شجر تب تک نہ تو سایہ دے سکتا ہے نہ ثمر جب تک اس کی جڑیں مضبوط...

‘پلان ہے کہ PDM کسی موقع پر ایمرجنسی لگا کر الیکشن ملتوی کروائے گی’

‘پلان ہے کہ PDM کسی موقع پر ایمرجنسی لگا کر الیکشن ملتوی کروائے گی’

by نیا دور
جنوری 27, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں پٹیشن دائر کی ہے کہ نگران حکومت نے ابھی تک الیکشن کی تاریخ نہیں دی، اس...

Load More
Next Post
غیر ملکی سازش کی تحقیقات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی

غیر ملکی سازش کی تحقیقات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In