• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, اگست 19, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ترقی پسند قوتوں کا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے نئے محاذ کا قیام

نیا دور by نیا دور
جون 27, 2022
in خبریں
50 1
1
ترقی پسند قوتوں کا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے نئے محاذ کا قیام
59
SHARES
282
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

معاشی وسیاسی بحران پر عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں جمہوری، سیکولر اور ترقی پسند قوتوں کی جانب سے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے نئے محاذ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام حکمران جماعتیں عوام کی بجائے اسٹیبلشمنٹ، آئی ایم ایف اور منافع خوروں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہیں اور صرف کرسی کے لیے کوشاں ہیں۔ اگر ریاستی ترجیحات میں بنیادی تبدیلی نہ لائی جائے تو پاکستان کی بیشتر نوجوان آبادی کا مستقبل تاریک ہے۔ مزدوروں، کسانوں، عورتوں اور مذہبی اقلیتوں کے حقِ حکمرانی کو منوانے کے لیے تمام جمہوریت اور ترقی پسند قوتوں کا منظم ہونا ناگزیر ہے۔

RelatedPosts

ماہر معاشیات ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر

آزادی اظہار کے ڈیزائنر ڈھنڈورچی

Load More

ان خیالات کا اظہار مختلف مقررین نے اتوار کو اسلام آباد ہوٹل کے مقام پر عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے منعقد ہونے والی ”آل پارٹیز پیپلز کانفرنس“ میں کیا۔ جس میں ترقی پسند سیاسی کارکنان، دانشوروں، طلبہ، ٹریڈ یونین رہنماؤں اور محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ایک نئے متحد محاز ”یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ“ کے قیام کا اعلان کیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی ورکرز پارٹی کے قائدین یوسف مستی خان، بخشل تھلہو، اختر حسین، فرزانہ باری اور عاصم سجاد نے کہا کہ موجودہ معاشی بحران سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان کے مروجہ حکمرانی کے نظام میں عوام کے لیے سوائے بھوک، بدحالی کے سوا کچھ نہیں بچتا۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی آشیر باد چاہنے والے سیاست دانوں کا آئی ایم ایف سے بھیگ مانگنا اور خود پانی، جنگلات، زمین اور دیگر قدرتی وسائل کی لوٹ مار سے منافع کمانا ہی مقصد ہے۔ بے شک معیشت مکمل طور پر تباہ ہو جائے اور محنت کش اکثریت بھوک اور پیاس سے مر جائے۔

مقررین کا کہنا تھا کہ اس تناظر میں اشد ضرورت ہے کہ ترقی پسند اور حقیقی جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والی سیاسی وسماجی قوتیں سامراج اور اسٹیبلشمنٹ مخالف، محنت کش عوام کے تمام حقوق، عورتوں اور بچوں کے تحفظ، ماحولیات کے بچاؤ، محکوم کے جبر کے خلاف اور پاکستان کے حقیقی جمہوری وفاق کو بنانا اور مذہب کے سیاسی استعمال کی روک تھام کے گرد اتحاد قائم کریں۔

نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ ماضی کی نیشنل عوامی پارٹی کی طرز پر تمام ترقی پسند قوتوں کے محاذ کو بنانے کے عمل کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ریاستی جبر کی بدترین اشکال کا شکار بلوچستان، سابقہ فاٹا اور دیگر مظلوم خطوں کے نوجوانوں کو اس سے مثبت پیغام جائے گا۔

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے افراسیاب خٹک نے کہا کہ پاکستان کو کثیر القومی ریاست تسلیم کروانا اور حقیقی جمہوری وفاق بنانا ترقی پسندوں کا ہی کام ہے وگرنہ حکمران ٹولہ ہمیں مزید نفرت کی سیاست میں دھکیلے گا۔

پی آر ایس ایف کے جمیل اقبال نے کہا کہ پاکستان میں 15 کروڑ نوجوان ہیں جن کو تعلیم اور روزگار کے ساتھ ساتھ باعزت زندگی چاہیے، جو کہ قومی سلامتی کی ریاست کو فلاحی ریاست میں تبدیل کر کے ہی ممکن ہے۔ عوامی تحریک کے نور احمد کاٹھیار نے کہا کہ سندھ کے عوام پانی کو ترس رہے ہیں، دریا سوکھ گئے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھل رہے ہیں، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ماہی گیر اور کسان کا روزگار برباد ہو گیا ہے مگر پھر بھی ریاستی ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں نظر آتی، افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا اور عوام کو معاشی ترقی کے فوائد پہنچنا ترقی پسند قوتوں کا ہی فریضہ ہے۔

یو ڈی ایف کے پہلے کنوینر، عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان ہوں گے اور محاذ کی پہلے سرگرمی 17 جولائی کو آئی ایم ایف کے مسلط کردہ بجٹ اور محنت کش عوام کی معاشی بدحالی کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو گا جبکہ محاذ کا آئندہ اجلاس 30 جون کو لاہور میں منعقد ہو گا جس میں مزید تنظیموں کو شامل کیا جائے گا۔

Tags: pakistanPoliticsprogressive forcesUnited Democratic Frontآئی ایم ایفآل پارٹیز پیپلز کانفرنسپاکستانسیاست
Previous Post

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار

Next Post

پی ٹی آئی کے لیے جنرل ظہیر الاسلام | لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جیت اسحاق ڈار کی واپسی؟ | سندھ میں پیپلز پارٹی کا کلین سویپ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

آرمی چیف کی تقرری پر اس وقت کوئی کارروائی نہیں ہو رہی، وزیر دفاع خواجہ آصف

آرمی چیف کی تقرری پر اس وقت کوئی کارروائی نہیں ہو رہی، وزیر دفاع خواجہ آصف

by نیا دور
اگست 19, 2022
0

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے پاک فوج کے سربراہ کی تقرری پر اس وقت کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔ تقرری...

ماہر معاشیات ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر

ماہر معاشیات ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر

by نیا دور
اگست 19, 2022
0

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد حکومت پاکستان نے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا ہے۔ ان کی...

Load More
Next Post
پی ٹی آئی کے لیے جنرل ظہیر الاسلام | لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جیت اسحاق ڈار کی واپسی؟ | سندھ میں پیپلز پارٹی کا کلین سویپ

پی ٹی آئی کے لیے جنرل ظہیر الاسلام | لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جیت اسحاق ڈار کی واپسی؟ | سندھ میں پیپلز پارٹی کا کلین سویپ

Comments 1

  1. Ilyas Khan says:
    2 مہینے ago

    یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ بائیں بازو کے مختلف گروپوں کے معزز شرکاء کی طرف سے اٹھایا گیا ایک عمدہ قدم ہے۔ مین اسٹریم لیفٹ پارٹی پچھلے 75 سالوں سے محنت کش طبقے کے لوگوں کا مطالبہ تھا۔ میں دل سے محنت کش طبقے کے لیے ان کی اپنی پارٹی کے عزائم کی تعریف کرتا ہوں۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Hamid Mir

پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر جمہوری قوتیں اداروں سے لڑ رہی ہیں

by حامد میر
اگست 19, 2022
0

...

Imran Khan lobbying US CIA Station chief

عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

...

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,739
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu plans to premiere a video.

3 hours ago

Naya Daur Urdu
General Faiz got me removed from the divisional bench and he frankly admitted too that his legal team had warned him about me, says Justice Shaukat Aziz Siddiqui in a tell-all interview. These details are just shocking, to say the least ... See MoreSee Less

General Faiz Admitted He Got Me Removed From Divisional Bench: Shaukat Siddiqui

www.facebook.com

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

4 hours ago

Naya Daur Urdu
نوازشریف کے ذہن میں یہ بات کافی عرصے تک بیٹھی رہی کہ آرمی چیف اپنا بندہ لگانا چاہیے مگر انہیں آج تک اپنا بندہ نہیں ملا۔ کہا جاتا ہے کسی کو بھی آرمی چیف لگائیں وہ فوج کا آرمی چیف ہوتا ہے کسی سیاسی کے انٹرسٹ کو وہ نہیں دیکھتا۔ ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In