کراچی واقعات، عمران خان انٹرویو اور کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے پر گفتگو

کراچی واقعات، عمران خان انٹرویو اور کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے پر گفتگو


جہاں کہیں حکومت یہ سمجھتی ہے کہ کسی صحافی یا رپورٹر نے ایسا کام کردیا ہے جو حکومت کو پسند نہیں ہے اس کو اٹھا لیاجائے، اگر کوئی غلط کام کررہا ہے تو اس کیلئے عدالتیں اٹھایا جانا مسئلے کا حل نہیں ہے یہ شرمناک بات ہے، عامر غوری



میں سمجھتاہوں کہ یہ جو کچھ ملک میں ہورہا ہے اس سے میری نواجون نسل کو اپنی تاریخ کا پتہ چل رہا ہے کہ پیچھے کیا ہوتا رہا ہے ایک دو جلسے سے تبدیلی نہیں آئے گی اس میں کچھ وقت درکار ہے، لیکن تبدیلی آرہی اور یہ مثبت تبدیلی ہے، افتخار احمد



جو باتیں عمران خان اپنے مند پسند اینکروں کساتھ انٹرویو کررہے ہیں محسن داوڑ کو جو کوئٹہ داخلے سے روکا ہوا ہے اور کراچی میں جو کچھ ہوا ان سب واقعات سے لگتا ہے کہ عمران سرکار بھرپور کوشش کررہی ہے کہ ملک کہ اندر کوئی طاقتور تحریک اٹھے ،مرتضٰی



کل کے جلسے میں چھوٹی پارٹیوں کے لوگ زیادہ نظر آئیں گے کیونکہ ان پارٹیوں کی عوام میں جڑیں اور دوسری جانب ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی یہاں تنظیم سازی نہیں اسلئیے بڑی پارٹیاں کل کے جلسے میں چھوٹی پارٹیوں پر انحصار کریں گی، رفیع اللہ کاکڑ