• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, فروری 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کون سی فلم دیکھنی چاہیے؟ سنی لیونی نے بتا دیا، سننے والے ہنسی سے لوٹ پوٹ

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 30, 2021
in انٹرٹینمنٹ
60 1
0
کون سی فلم دیکھنی چاہیے؟ سنی لیونی نے بتا دیا، سننے والے ہنسی سے لوٹ پوٹ
71
SHARES
337
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے ایک خاتون مداح سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اس کیساتھ آئی بچی کو سمجھایا کہ آپ ”ناٹی امریکا” نہیں بلکہ ”کیپٹن امریکا” دیکھو۔

سنی لیونی نے یہ دلچسپ ویڈیو اپنے انسٹاگرام پیج پر شیئر کی اور اس کیساتھ کیپشن میں لکھا کہ ‘میں نے جب انتہائی نامناسب انداز میں اپنے سب سے پیارے مداح سے ملاقات کی’۔

RelatedPosts

بالی ووڈ پر راج کرنے والی غیر ملکی حسینائیں

لیہ میں لڑکی کا اغوا، 5 دن تک مسلسل زیادتی، پورن فلمیں بنا کر ویب سائٹس پر ڈال دیں

Load More

انہوں نے ایک معصوم خاتون مداح سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ دفعہ ایک خاتون بچی کو گود میں اٹھا کر میرے پاس لے آئی اور کہا کہ فوٹو لے لو، یہ بچی آپ کی بڑی فین ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

اداکارہ سنی لیونی کا کہنا تھا کہ میں خاتون کی بات سن کر حیران اور پریشان رہ گئی کہ یہ اتنی چھوٹی سی بچی میری فین کیسے ہو سکتی ہے؟ کیا یہ مجھے جانتی ہے کہ میں کون ہوں ؟ میں اس ننھی فین کو سمجھایا کہ بیٹا آپ ”کیپٹن امریکا دیکھو، ”ناٹی امریکا نہیں” ۔

خیال رہے کہ سنی لیونی نے گزشتہ دنوں ”ون مائک سٹینڈ پروگرام” کے نئے سیزن میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والا یہ یادگار واقعہ وہاں موجود حاضرین کیساتھ شیئر کیا۔ ان کا یہ واقعہ سن کر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سنی لیونی نے اپنے ماضی کے پروفیشنل کام پر شرمندگی کا اظہار کر دیا

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل سنی لیونی نے اپنے سابق پروفیشنل کام پر شرمندگی کا اظہار کیا تھا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے بنائے جانے والے کامیڈی شو کے ایک ٹریلر کے دوران کیا تھا۔

اس ٹریلر میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میں سنی لیونی ہوں اور آپ مجھے میرے ماضی کے کام سے جانتے ہیں۔ ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اپنے ماضی کے اس کام پر شرمندگی بھی ہے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے بالی ووڈ فلم ’مستی زادے‘ کا نام لیا، جسے سن کر حاضرین ہنس پڑے جبکہ ان میں بیٹھے سنی لیونی کے شوہر بھی چہرے پر ہاتھ رکھ کر ہسنتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: سنی لیون نے پہلی مرتبہ پورن فلم دیکھنے کے بعد خوفزدہ ہو کر کیا کام کیا تھا؟

خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنے کیریئرکی شروعات بطور پورن سٹار کی تھی۔ اس کیریئرمیں انہیں کافی شہرت ملی۔ سنی لیونی ٹاپ کی پورن سٹار بن گئی تھیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب انہوں نے خود پہلی مرتبہ بلیو فلم دیکھی تھی تو ان پر کیا اثر پڑا تھا۔

سنی لیونی کی ویب سیریز کرن جیت: دی انٹولڈ اسٹوری میں اس قصے کا انکشاف کیا گیا تھا کہ جب انہوں نے پہلی بار پورن دیکھی تو وہ بری طرح ڈر گئی تھیں۔

ویب سیریزکے مطابق سنی لیونی نے پہلی بلوفلم اپنے بھائی اورایک دوست کے ساتھ غلطی سے دیکھ لی تھی۔ پورن دیکھنے کے بعد سنی کو بہت زیادہ افسوس ہوا تھا۔

پورن فلمیں دیکھنے کے بعدجب سنی لیونی کو غلطی کا احساس ہوا تووہ گرونانک دیو کی تصویرکے سامنے کھڑی ہوئیں اوراپنی غلطی کے لئے معافی مانگی۔

سنی لیونی کی زندگی اوران کے اس طرح تجربے  سب سے پوشیدہ تھے، لیکن سنی لیونی کی ویب سیریزنے ان کی زندگی سے متعلق کئی کہانیاں سب کے سامنے رکھیں۔ انہیں میں سے ایک قصہ ہے کہ سنی لیونی کے بھائی پوسٹرس پرسنی لیونی کے آٹوگراف کراکرکالج میں بیچا کرتے تھے۔

یاد رہے کہ سنی لیون کا اصلی نام کیرن ملہوترا ہے جنھیں امریکہ کی پورن انڈسٹری میں انتہائی شہرت ملی تھی۔

لیکن سنہ 2013 میں پورن فلموں سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بالی وڈ میں کام کرنے کے بارے میں ان کے اعلان سے پہلے ہی انھوں نے بھارت کے مرکزی دھارے میں فنکار کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا تھا۔

سنہ 2011 میں وہ بھارتی شو ’بگ باس‘ میں دکھائی دیں جس کے بعد انھیں بالی وڈ کے مرکزی دھارے میں شہرت حاصل کرنے کا موقع ملا تھا۔

Tags: bollywoodPornSunny Leoneبالی ووڈپورن فلمسنی لیونی
Previous Post

پاکستان کیلئے سعودی عرب کی معاشی امداد کیا خطے میں بدلتی صورتحال کی کڑی ہے؟

Next Post

‘بھارت کیخلاف اہم میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

by محمد شہزاد
جنوری 18, 2023
0

یوں محسوس ہوتا ہے کہ آنے والا وقت اب ہمیں صرف ایک ہی کام میں مصروف رکھے گا۔ کون سا؟ یہ کہ...

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

by حسنین جمیل
جنوری 10, 2023
0

موسیقی ہمیشہ سے برصغیر کی فلموں کا خاصا رہی ہے۔ دادا صاحب پھالکے نے پہلی ہندوستانی فلم بنائی جو خاموش فلم تھی۔...

Load More
Next Post
‘بھارت کیخلاف اہم میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں’

'بھارت کیخلاف اہم میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In