فوجی اخراجات میں کمی بمقابلہ ڈیفالت | سپریم کورٹ کے جج بمقابلہ چیف جسٹس | کیا انتخابات ممکن ہیں؟

فوجی اخراجات میں کمی بمقابلہ ڈیفالت | سپریم کورٹ کے جج بمقابلہ چیف جسٹس | کیا انتخابات ممکن ہیں؟
اگر حکومت ملک میں معاشی ایمرجنسی لگاتی ہے اور لوگوں کو تنخواہیں اور پینشنز نہیں ملتی تو پھر یہ بھی باتیں کھلیں گی کہ کونسے ادارے کو کتنی مراعات مل رہیں۔ کونسا ادارہ کتنا بجٹ کھارہا ہے، حیدر وحید

میرے خیال میں پاکستان کے حکمران طبقے سے ایک بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔ بیوروکریسی، تینوں بڑی پارٹیاں اور خاص طور پر آپ کی فوج اس کی ذمہ دار ہے یہ دنیا کے حالات کو ٹھیک طرح سمجھ نہیں پائے۔ انہیں تھاکہ امریکہ آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل میں ہماری مدد کردے گا، فہد علی

دو اختلاف پہلے آ گئے اور پھر وزیر قانون نے جیسے کہا تو اس سے بھی کنفیوژن پیدا ہوئی حتمی فیصلہ 3-2 کا ہے۔ آج کی تاریخ میں ٹھیک ہو یا غلط یہ فیصلہ 5 ممبرز بنچ کا ہی ہے۔ کیوں کہ 9 ججوں نے سائن کردیا تھا کہ یہ اب 5 ممبر جج کا کیس ہے، حیدر وحید