عمران خان نے اپنا سبق سیکھ لیا، اب سیاست دانوں سے بات کرنے کو تیار ہیں - رؤف کلاسرا کی تحریر

عمران خان نے اپنا سبق سیکھ لیا، اب سیاست دانوں سے بات کرنے کو تیار ہیں - رؤف کلاسرا کی تحریر
عمران خان کو یہ سمجھنے میں تقریباً ایک سال لگا کہ ان کا واحد آپشن ہے کہ وہ اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ ایک میز پر بیٹھ کر بات چیت کریں۔رؤف کلاسرا لکھتے ہیں کہ جنرل باجوہ کے شاہد میتلا کے ساتھ انٹرویو نے بہت سے لوگوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔