عمران خان فارغ | بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک | مونس عمران کی ملاقات | جنرل فیض کی وضاحت

عمران خان فارغ | بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک | مونس عمران کی ملاقات | جنرل فیض کی وضاحت
عمران خان کے خلاف دائر تمام مقدمے میچور ہو چکے ہیں، اگر اسمبلیاں توڑ کر عدم استحکام پیدا کیا تو 30 دنوں میں نااہل ہوجائیں گے پھربھی باز نہ آئے انتشار پھیلا تو خان صاحب گرفتار بھی ہوسکتے ہیں، نجم سیٹھی

اس وقت اسمبلی تحلیل کرکے اپنا مستقبل عمران خان کے ساتھ نتھی کر لینا چودھری پرویز الہیٰ کے لیے بہت خسارے والا سودا ہے۔ انہوں نے 2 سو ارب دے دیے ہیں گجرات ڈویژن کے لیے۔ انہیں یہ فنڈز ریلیز کروانے میں کم از کم تین مہینے لگ جائیں گے، نجم سیٹھی

جنرل باجوہ پرحملے کرنے سے اگرخان سمجھتے ہیں کہ فوج میں دراڑ ڈال دیں گے اور ایک طبقے کو اپنے ساتھ ملا لیں گے یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ فوج نے سابق آرمی چیفس جنرل مشرف، جنرل کیانی کو پروٹیکٹ کیا انہیں بھی کریں گے وہ اپنے سابق چیف کو ایسے نہیں چھوڑتے