• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت جنرل باجوہ نے دی’

واوڈا نےکہا کہ سب کو خوش کرنے کی کوشش میں جنرل باجوہ اب تکلیف اٹھا رہے ہیں اور اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ جب محترمہ فرح نے ملک چھوڑنا چاہا تو انہیں جنرل باجوہ کے علم اور اجازت سے جانے دیا گیا۔ کیونکہ اگر فرح گوگی کو نہ جانے دیا جاتا تو عمران خان برا مان جاتے اور  اس کو ذاتی طور پر لیتے۔

نیا دور by نیا دور
جنوری 11, 2023
in خبریں
36 0
0
‘فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت جنرل باجوہ نے دی’
42
SHARES
202
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ہی تھے جنہوں نے سابق خاتون اول بشریٰ خان کی قریبی دوست اور معاون فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دی۔ واوڈا نے کہا کہ “جب فرح ملک چھوڑ کر چلی گئیں تو باجوہ صاحب کو اس کا علم تھا۔

ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ جب سابق خاتون اول بشریٰ خان کی قریبی دوست اور معاون فرح گوگی ملک چھوڑ کر چلی گئیں تو سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو اس کا علم تھا۔ انہوں نے ہی فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دی۔

RelatedPosts

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

عمران خان نے جیل میں مخالف رہنماؤں کو قتل کروانے کی پوری کوشش کی، صحافی کا دعویٰ

Load More

پی ٹی آئی کے سابق قانون ساز، جو گزشتہ سال کے آخر سے پارٹی سے الگ ہیں، نے ریٹائرڈ جنرل باجوہ کے ان تمام ‘احسانات’ کے بارے میں تبصرہ کیا جو انہوں نے پی ٹی آئی اور عمران خان پر ذاتی طور پر کیے تھے۔ واوڈا نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ایک ‘بندگلی’ میں پھنس گئے ہیں، اور جلد ہی عہدے سے نااہل ہو نے والے ہیں۔

واوڈا نےکہا کہ سب کو خوش کرنے کی کوشش میں جنرل باجوہ اب تکلیف اٹھا رہے ہیں اور اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ جب محترمہ فرح نے ملک چھوڑنا چاہا تو انہیں جنرل باجوہ کے علم اور اجازت سے جانے دیا گیا۔ کیونکہ اگر فرح گوگی کو نہ جانے دیا جاتا تو عمران خان برا مان جاتے اور  اس کو ذاتی طور پر لیتے۔

واوڈا نے کہا کہ جنرل باجوہ اتنے محتاط تھے کہ وہ کسی بھی حد تک نہیں جانا چاہتے تھے جسے عمران خان اپنی ذاتی توہین سمجھتے۔

فیصل واوڈا نے کہا، “ایک ایسا شخص جس نے آپ پر  بہت سے احسانات کیے۔ آپ اس کی توہین کریں یہ مناسب نہیں ہے۔” انہوں نے سوال کیا کہ اگر جنرل باجوہ اتنے ہی برے تھے تو آپ نے انہیں توسیع کیوں دی؟ اور اگر وہ واقعی اتنے ہی سازشی تھے تو آپ ان کی چھ ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیوں کر رہے تھے؟ آپ اس مبینہ برے شخص کے تحت الیکشن کروانا چاہتے تھے؟

فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ ان کے سینے میں بہت سے راز دفن ہیں اور اگر وہ ان کو ظاہر کر دیں تو ملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔

Tags: Army chieffaisal vawdaFarah GogiGeneral retired Qamar Javed BajwapakistanPTI Senator
Previous Post

عمران خان طالبوں کے حق میں ؟ | ق لیگ بمقابلہ پی ٹی آئی | پنجاب اسمبلی | ن لیگ

Next Post

عام آدمی آٹے کے لئے مر رہا ہے مگر رہنماؤں کو اقتدار کی پڑی ہے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’

‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

قانونی نکتہ نظر کے حوالے سے اختلاف رائے ہونا خوش آئند رجحان ہے لیکن ایک ایسی تقسیم جس کی وجہ سے ادارے...

میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار

میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار

by حسن نقوی
مارچ 30, 2023
0

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی...

Load More
Next Post
عام آدمی آٹے کے لئے مر رہا ہے مگر رہنماؤں کو اقتدار کی پڑی ہے

عام آدمی آٹے کے لئے مر رہا ہے مگر رہنماؤں کو اقتدار کی پڑی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In