وہ تقریر جس نے عمران خان کے لیے سب کچھ ختم کر دیا - رؤف کلاسرا

وہ تقریر جس نے عمران خان کے لیے سب کچھ ختم کر دیا - رؤف کلاسرا
خان صاحب نے بڑی محنت سے اپنی جارحانہ ٹیم تیار کی تھی‘ سوشل میڈیا کے لیے الگ ٹیمیں تیار کی گئیں جبکہ سڑکوں پر پولیس اور فورسز سے لڑنے کے لیے خیبرپختونخوا کے جنگجو نوجوانوں سے باقاعدہ حلف لیا گیا کہ وہ بھاگیں گے نہیں۔