جیل بھرو تحریک: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

جیل بھرو تحریک: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل
جیل بھرو تحریک بس خبروں میں رہنے کی حدتک ہی ہے، پولیس والے دن میں مائیکروفون پکڑ کر اعلان کررہے تھے کہ تحریک انصاف کے جس جس کارکن نے گرفتاری دینے ہے وہ قیدیوں والی گاڑی میں بیٹھ جائے گاڑیاں کھڑی ہیں ایسے مناظر ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھے، کامران یوسف

جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی اور عمران خان کے اہداف واضح نہیں ہیں، یہ سیاسی تماشہ لگا ہوا ہے جس پورا پاکستان انجوائے کررہا ہے۔ تحریک انصاف عام عوام کو نہیں نکال سکی بس ان کے اپنے ورکرز ہی آج ہمیں نظر آئے تماشائیوں کی تعداد بھی بہت کم تھی، عنبر شمسی

پاکستان کا آج ہائی لیول وفد افغانستان پہنچا ہے جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں اس کو لیڈ خواجہ آصف کررہے ہیں، افغان طالبان کو پیغام دیا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کا حل نکالا جائے ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے، کامران یوسف