جاوید چوہدری کا نیا فارمولا: 25 سال کے لیے فکسڈ پالیسی
12:58 PM, 15 Jun, 2022
صدر سے لے کر چپڑاسی تک ملک کا ہر شخص عدم استحکام کے ساتھ سوتا اور عدم استحکام میں آنکھ کھولتا ہے اور جب اسٹیبلٹی نہ ہو تو پھر انسان صرف ہنستا ہے خوش نہیں ہوتا‘ وہ امیر ہوتا ہے لیکن مطمئن نہیں ہوتا اور وہ صرف گریڈ اور ایوارڈز لیتا ہے ترقی نہیں کرتا‘‘ میرے ساتھی نے میرے ساتھ اتفاق کیا کیوں کہ وہ بھی روز اسی عمل سے گزررہا تھا۔